مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 30 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فضائیہ نے ہلمنڈ میں ایک دوسرے حملے میں طالبان کے اسلحہ کے ایک گودام کو بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔
امریکہ نے افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 30 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1883921
آپ کا تبصرہ